قانون دان
(قانوندان سے رجوع مکرر)
قانون دان (انگریزی: lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اس کے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ ہو۔ گویا ایک قانون دان ایک وکیل بھی ہو سکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیر قانونی (solicitor) بھی۔
قانون دان | |
---|---|
جزو بہ | مفسرِ قانون ، قانونی پیشہ [1] |
شعبہ | قانون ، وکالت |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : International Standard Classification of Occupations — ناشر: عالمی ادارہ محنت — خالق: عالمی ادارہ محنت — اشاعت: ترتیب مواد — جلد: 4
ویکی ذخائر پر قانون دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |