ویرا ایکزاندروونا تیسکونکو کلایر
ویرا ایکزاندروونا تیسکونکو کلایر (انگریزی: Vera Alexandrovna Tiscenko Calder) پولش نژاد روسی اداکارہ تھی۔ وہ وزیر اعظم پاکستان حسین شہید سہروردی کی دوسری بیوی تھی۔
ویرا ایکزاندروونا تیسکونکو کلایر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 28 اگست 1902 |
تاریخ وفات | 13 اکتوبر 1983 (81 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم ![]() |