ویسٹ منسٹر ایبے انگلستان کے دار الحکومت لندن میں ایک گرجے کا نام ہے جہاں شاہ انگلستان کی تاج پوشی ہوتی ہے۔ یہاں پہلے رومی کاتھولک راہبوں کی ایک خانقاہ اور کاتھولک گرجا جو پوپ بینیڈکٹ کے وقت تعمیر ہوا تھا۔ اس کی تجدید ہنری سوم کے وقت ہوئی۔ اس کے بعد ایڈورڈ سوم، رچرڈ دوم، رچرڈ سوم اور ہنری ہفتم نے بھی اس میں کچھ اضافے کیے۔ یہ شاہی گرجا ہے۔ اگرچہ سینٹ پال انگلستان کا سب سے بڑا گرجا ہے، تاہم ویسٹ منسٹر کی اہمیت اس سے کم نہیں۔ انگلستان کے بادشاہ اسی جگہ دفن ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بے شمار نامور ہستیوں کی یادگاریں اس وقت تک بھی رومی کاتھولک آرچ بشپ کا مسکن ہے۔

ویسٹ منسٹر ایبے
Collegiate Church of St Peter at Westminster
Western façade
51°29′58″N 00°07′39″W / 51.49944°N 0.12750°W / 51.49944; -0.12750
مقام20 Dean's Yard, ویسٹمنسٹر شہر
لندن
ملکمملکت متحدہ
فرقہکلیسائے انگلستان
سابقہ فرقہرومن کیتھولک
ویب سائٹwww.westminster-abbey.org
تاریخ
قیام960
فن تعمیر
حیثیتCollegiate church
فعال حیثیتActive
معماری قسمChurch
اندازگوتھک فن تعمیر
سال تعمیر1517 (rebuilt)
18th century (towers)
خصوصیات
نافِ کِلیسا چوڑائی85 فٹ (26 میٹر)
منزل رقبہ32,000 مربع فٹ (3,000 میٹر2)
تعداد مینار2
بلندی مینار225 فٹ (69 میٹر)
گھنٹیاں10
انتظامیہ
DioceseJurisdiction: Royal Peculiar
Location: London
مذہبی رہنما
DeanThe Very Rev. John Hall
Laity
Director of musicJames O'Donnell
(Organist and Master of the Choristers)
Organist(s)Daniel Cook
(sub-organist)
ویسٹ منسٹر ایبے is located in مرکزی لندن
ویسٹ منسٹر ایبے
Location within Central London میں کا مقام
تاسیس10th century
باضابطہ نام: ویسٹ منسٹر پیلس, Westminster Abbey and Saint Margaret's Church
قسمCultural
معیارi, ii, iv
نامزد کردہ1987 (11th session)
حوالہ #۔426
ملکUnited Kingdom
علاقہعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
Listed Building – Grade I
باضابطہ نام: Westminster Abbey (The Collegiate Church of St Peter)
نامزد کردہ24 February 1958
حوالہ #۔1291494

ان عمارتوں کے علاوہ ایک تیسری عمارت بھی قریب ہی ہے جس کو ویسٹ منسٹر ہال کہتے ہیں۔ یہ ہال پہلے پہل ضیافتوں کے لیے تعمیر ہوا تھا اور صدیوں تک اس میں تقریبات منائی جاتی رہیں مگر موجودہ وقت میں یہ ایک نمائشی دالان رہ گیا ہے جو پارلیمنٹ کی عمارتوں کے عین سامنے ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم