ویسٹ اینڈ ' (انگریزی: West End of London) مرکزی لندن میں ایک ضلع ہے جو لندن شہر کے مغرب اور دریائے ٹیمز کے شمال میں واقع ہے۔

پکاڈیلی سرکس ویسٹ اینڈ کا دل ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم