ویلز قومی فٹ بال ٹیم
ویلز قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Wales national football team) (کمری: Tîm pêl-droed cenedlaethol Cymru) بین الاقوامی فٹ بال میں ویلز کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ فٹ بال ایسوسی ایشن آف ویلز (ایف اے ڈبلیو) کے زیر کنٹرول ہے، جو ویلز میں فٹ بال کی گورننگ باڈی ہے اور دنیا کی تیسری قدیم ترین قومی فٹ بال ایسوسی ایشن ہے، جس کی بنیاد 1876ء (146 سال قبل) میں رکھی گئی تھی۔
عرفیت | The Dragons (کمری: Y Dreigiau) | ||
---|---|---|---|
ایسوسی ایشن | فٹ بال ایسوسی ایشن آف ویلز (ایف اے ڈبلیو) | ||
کنفیڈریشن | یوئیفا (یورپ) | ||
ہیڈ کوچ | Rob Page | ||
کیپٹن | Gareth Bale | ||
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا | Chris Gunter (109) | ||
ٹاپ اسکورر | Gareth Bale (40) | ||
ہوم اسٹیڈیم | کارڈف سٹی اسٹیڈیم | ||
فیفا رمز | WAL | ||
فیفا درجہ | 19 (20 دسمبر 2018)[1] | ||
اعلی ترین فیفا درجہ | 8 (اکتوبر 2015) | ||
کم ترین فیفا درجہ | 117 (اگست 2011) | ||
ایلو درجہ | 27 3 (9 جنوری 2019)[2] | ||
اعلی ترین ایلو درجہ | 3 (1876~1885) | ||
کم ترین ایلع درجہ | 88 (مارچ 2011) | ||
| |||
پہلا بین الاقوامی | |||
اسکاٹ لینڈ 4–0 ویلز (گلاسگو، اسکاٹ لینڈ; 25 مارچ 1876) | |||
سب سے بڑی جیت | |||
ویلز 11–0 آئرلینڈ (ریکس ہیم، ویلز; 3 مارچ 1888) | |||
سب سے بڑی شکست | |||
اسکاٹ لینڈ 9–0 ویلز (گلاسگو، اسکاٹ لینڈ; 23 مارچ 1878) | |||
عالمی کپ | |||
ظہور | 2 (اول 1958) | ||
بہترین نتائج | کوارٹر فائنل (1958ء فیفا عالمی کپ) | ||
یوئیفا یورپی چیمپئن شپ | |||
ظہور | 2 (اول یوئیفا یورو 2016ء) | ||
بہترین نتائج | سیمی فائنل (یوئیفا یورو 2016ء) | ||
اعزازات
| |||
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018
- ↑ Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019