ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
بھارتی سیاسی جماعت
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ایک ہندوستانی سیاسی جماعت ہے جس کا آغاز 18 اپریل 2011 کو ہوا۔ اس کی بنیاد سید قاسم رسول الیاس نے دہلی میں رکھی تھی۔ اس کے پہلے قومی صدر مجتبیٰ فاروق تھے۔ ویلفیئر پارٹی آف کیرالہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی کیرالہ اکائی ہے۔ اس کا آغاز 19 اکتوبر 2011 کو ٹیگور ہال، کوزی کوڈ میں ہوا ۔ [1]
مخفف | WPI |
---|---|
رہنما | سید قاسم رسول الیاس |
بانی | سید قاسم رسول الیاس |
تاسیس | 18 اپریل 2011 |
صدر دفتر | E-57/1, 2nd Floor, Scholars Apartment, A.F.E - Part 1. اوکھلا, نئی دہلی - 110025 |
طلبا تنظیم | فریٹرنیٹی مومنٹ |
نظریات | Value-based politics فلاحی ریاست |
ای سی آئی حیثیت | Registered party |
ویب سائٹ | |
دفتری ویب سائٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ TwoCircles.net۔ "Welfare Party launched in Kerala – TwoCircles.net" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2020