ویوین چیوڈیٹی
ویوین الیگزینڈر چیوڈیٹی (پیدائش:31 مئی 1903ء)|(انتقال: 17 جنوری 1942ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے حیدرآباد کے لیے 1931/32ء میں ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ویوین الیگزینڈر چیوڈیٹی |
پیدائش | 31 مئی 1903 راولپنڈی، بھارت |
وفات | 17 جنوری 1942 کیاومیڈونگ، برما | (عمر 38 سال)
ماخذ: کرک انفو، 17 اپریل 2016ء |
انتقال
ترمیموہ 17 جنوری 1942ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران برما میں کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2] [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vivian Chiodetti"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Cricket's ultimate sacrifice"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ "Vivian Chiodetti"۔ Commonwealth War Graves۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016