ویوین کاوناگ
ویوین کلاڈ کاوناگ (پیدائش:2 جون 1882ء)|(انتقال:9 اگست 1917ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ اس نے 1912/13ء میں آکلینڈ کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1] وہ ہاکی کے ایک سرکردہ کھلاڑی بھی تھے جنھوں نے آکلینڈ کی نمائندگی کئی سالوں تک ہاف بیک کے طور پر کی۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ویوین کلاڈ کاوناگ |
پیدائش | 2 جون 1882 آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
وفات | 9 اگست 1917 پاسچنڈیل سیلینٹ, بیلجیم | (عمر 35 سال)
ماخذ: ESPNcricinfo، 13 جون 2016ء |
انتقال
ترمیموہ دوسری بوئر جنگ میں لڑا [2] اور پہلی جنگ عظیم میں لڑنے کے لیے بھرتی ہوا۔ وہ 9 اگست 1917ء کو یپریس سیلینٹ پر حملے میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 35 سال تھی۔ اسے پراؤس پوائنٹ وار قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vivian Kavanagh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2016
- ↑ "Vivian Claude Kavanagh"۔ Auckland Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2019
- ↑ "Kavanagh, Vivian"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2016