ویویک اوبرائے ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، جو زیادہ تر ہندی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ وہ کئی اعزاز جیت چکے ہیں، دو فلم فیئر اعزازات بھی شامل ہیں۔ وہ بالی وڈ اداکار سریش اوبرائے کے صاحبزادے ہیں۔ ان کی پہلی ہندی فلم ”کمپنی“ (2002ء) تھی جو بہت زیادہ کامیاب ہوئی۔

ویویک اوبرائے
Vivek Filmfare-Awards-Marathi-2016-5.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1976 (47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
والد سریش اوبرائے  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج
جامعہ نیور یارک  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/137080999  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017