ویکھ براتاں چلیاں
ویکھ براتاں چلیاں (انگریزی: Vekh Baraatan Challiyan) (گرمکھی: ਵੇਖ ਬਰਾਤਾਂ ਚੱਲੀਆਂ) ایک پنجابی اور ہریانوی بولی کی فلم ہے۔ یہ پنجاب سے ایک سکھ جاٹ "جگی" کی کہانی ہے، جو ہریانہ کی ایک ہندو جاٹنی "سرلا" سے محبت کرتا ہے.[1]
ویکھ براتاں چلیاں | |
---|---|
200px فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | کسیتیج چودھری |
پروڈیوسر | جسپال سنگھ سندھو عمیق ورک کارج گِل |
تحریر | نریش کٹھوریا |
ستارے | بنو ڈھلوں Ranjit Bawa امریندر گل کویتا کوشیک Jaswinder Bhalla Karamjit Anmol |
موسیقی | Jatinder Shah گرمو |
ایڈیٹر | منیش مورے |
پروڈکشن کمپنی | ردھم بوائز انٹرٹینمنٹ جے اسٹوڈیو نادر فلمز |
تاریخ نمائش |
|
زبان | پنجابی ہریانوی |
بجٹ | 3 کروڑ |
باکس آفس | 11 کروڑ (مقامی) دنیا بھر میں 24 کروڑ |
اداکار
ترمیم- کویتا کوشیک (ہریانوی لڑکی سرلا کے روپ میں)
- بنو ڈھلوں بطور جگی
- امریندر گل (خصوصی آمد)