ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/صدور ایران کی فہرست

نامزد کنندہ(گان): -- عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:59، 8 ستمبر 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید ترمیم

تنقید ترمیم

نتیجہ ترمیم