ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست
یہاں ہم اس بات تعین کرنا چاہتے ہیں کہ کونسے مضامین منتخب فہرست کے معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ منتخب فہرستوں والے مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کی مثال ہوتے ہیں اور اُمیدوار ہر لحاظ سے ویکیپیڈیا کی منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنے چاہیئں، بصورتِ اُنہیں اس فہرست سے خارج کردیا جائیگا۔ |
|
نامزدگی کا طریقۂ کار
تائید و تنقید براہ کرم نامزد کردہ کسی بھی فہرست مضمون پر تائید و تنقید کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیں۔
کلیدترمیم |
نامزد مضامین
ترمیم- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ با حوالہ ہے اور برصغیر پاک و ہند میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ احباب اپنی رائے دیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:45، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:14، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--- فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:26، 11 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:27، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:02، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:18، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم' تعارف انتہائی قلیل ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
- اضافہ کیے دیتے ہیں۔ دیگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے۔─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:52، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
- اصل میں صفحہ اول پر فہرست کا صرف تعارف والا حصہ ہی لگ سکتا ہے، جدول نہیں! اس لیے تعارف کا کہا؛ آپ وزرائے اعظم پاکستان کی فہرست کا تعارف دیکھیے، تعارف میں بھی آپ نے شاگردوں کے اور ان کی تدریس کے بارے ہی لکھنا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- اختصار سے یہ سقم بھی دور کر دیا ہے۔ مزید اس میں کوئی مسئلہ ہو تو توجہ دلائیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 07:51، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- ماشاءاللہ آپ اس طرح کے معلوماتی اور علمی فہارس کی تیاری میں آپ کو خاص اس مہارت حاصل ہے۔ یہ فہارس دیگر مضامین کو یکجا کرنے اور مزید اس طرح کے معلوماتی مضامین تیار کرنے میں کافی معاون ہوں گے۔ آپ اوپر دیئے گئے سقم کو دور کر دیجئے ان شاء اللہ یہ ضرور منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Hindustanilanguage اور Obaid Raza:، تعارف میں کافی اضافہ کر چکا ہوں۔ مزید کوئی سقم ہو تو توجہ دلائیے۔ بہت شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 17:54، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- عمدہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Hindustanilanguage اور Obaid Raza:، تعارف میں کافی اضافہ کر چکا ہوں۔ مزید کوئی سقم ہو تو توجہ دلائیے۔ بہت شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 17:54، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- ماشاءاللہ آپ اس طرح کے معلوماتی اور علمی فہارس کی تیاری میں آپ کو خاص اس مہارت حاصل ہے۔ یہ فہارس دیگر مضامین کو یکجا کرنے اور مزید اس طرح کے معلوماتی مضامین تیار کرنے میں کافی معاون ہوں گے۔ آپ اوپر دیئے گئے سقم کو دور کر دیجئے ان شاء اللہ یہ ضرور منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
- اختصار سے یہ سقم بھی دور کر دیا ہے۔ مزید اس میں کوئی مسئلہ ہو تو توجہ دلائیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 07:51، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
- اصل میں صفحہ اول پر فہرست کا صرف تعارف والا حصہ ہی لگ سکتا ہے، جدول نہیں! اس لیے تعارف کا کہا؛ آپ وزرائے اعظم پاکستان کی فہرست کا تعارف دیکھیے، تعارف میں بھی آپ نے شاگردوں کے اور ان کی تدریس کے بارے ہی لکھنا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
' آپ کا کام قابل تعریف ہے۔ اس مضمون میں محمود دیوبندی اور عزیز الرحمن عثمانی دو سرخ روابط ہیں۔ اگر انہیں بنا دیں تو میرے حساب فہرست تیار ہے منتخب کے لئے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Faismeen:، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی یہ مضامین میں نے ہی لکھے تھےـ تھوڑا وقت دیجیے، یہ کام بھی ہم کیے دیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 18:48، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Faismeen:، دونوں سرخ روابط ختم کر دیے ہیں۔ گو مختصر ہی لکھے ہیں، دونوں مضامین ان شاء اللہ جتنا ہوا کل پرسو میں مکمل لکھ دیں گے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 19:35، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- @Faismeen:، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی یہ مضامین میں نے ہی لکھے تھےـ تھوڑا وقت دیجیے، یہ کام بھی ہم کیے دیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 18:48، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:09، 25 جون 2023ء (م ع و)
یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:51، 25 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:10، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- تائیدابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43، 16 ستمبر 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیم- تنقید کیا واقعی یہ فہرست امیدوار برائے منتخب فہرست ہے۔ کیا آپ نے کبھی اس فہرست کا موجودہ حلیہ دیکھا ہے۔ کیا یہ اردو ویکیپیڈیا سے مذاق ہے۔ اسے منتخب کر کے کسی کو دکھا سکتے ہیں یہ فہرست۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:32، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
- اپنی تائید خود کی ہے آپ نےKhaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
- واقعی۔ وہ کیسے? --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:26، 6 جولائی 2023ء (م ع و) @Tahir mq: طاہر بھائی! میرے مخاطب فہد بھائی ہیں، تائید والے خانے میں دیکھیے کہ انھوں نے خود اپنی تائید کی ہے؛ کیوں کہ نامزد بھی انھوں نے نے ہی خود کیا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:53، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
- دراصل ویکیپیڈیا کے مضامین کسی ایک شخس کی ملکیت نہیں بلکہ اس میں بہت سے صارفین حصہ ڈالتے ہیں۔ اگر کوئی کسی مواد کو منتخب کے لیے پیش کرتا ہے اور اسی کے لیے ووٹ بھی کرتا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:22، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
- Khaatir،طاہر محمود، سب سے پہلے تو اس فہرست کا تاریخچہ دیکھیں۔ میں نے مسنگ لنک حذف کیے تھے اور باٹ نے بعد میں وہ ترامیم رد کر دیں اور دوبارہ آ گئیں۔ اور دوسرا میں نے بالکل اس فہرست کی تائید کی ہے۔ اوپر تمام پہلے سے منتخب فہرستوں کو دیکھیں جنہوں نے نامزد کی ہیں انہوں نے تائید بھی کی ہے۔ اور تنقید ضرور کریں لیکن ایک دائرے کے اندر رہ کر۔ لیکن تمام سینئرز کی طرف سے یہ کہنے کے بجائے اس فہرست کو مزید بہتر کریں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ مذاق اور افریکینز ہے۔ لیکن خیر جو ہوا سو ہوا۔ اب میری طرف سے کسی بھی نامزدگی والے سیکشن پر نامزدگی نہیں ہوا کرے گی۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:23، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
- @فہد بھائی! میں نے مسنگ لنک حذف کیے تھے اور باٹ نے بعد میں وہ ترامیم رد کر دیں اور دوبارہ آ گئیں۔ آپ کی یہ وضاحت آئی، بہت شکریہ! مگر دیکھیے، میں نے درست بات کی ہے، کوئی حد سے تجاوز نہیں کیا ہے اور نہ آپ سے کوئی ذاتی عناد ہے؛ لیکن میری نشان دہی سے اگر آپ کو تکلیف ہوتی ہے، تو میں آئندہ آپ کے نامزد کردہ صفحے پر کچھ نہیں لکھوں گا۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:40، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
- Khaatir، آپ نے جن جن غلطیوں کی نشاندہی کی اس کو میں نے درست کیا آپ کا شکریہ۔ اصلاحی تنقید ضرور کریں وہ سب کا حق ہے۔ اسی سے کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:50، 7 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- تبصرہ: -- ڈیٹا میسنگ اور لنک ایرر وغیرہ کے مسائل حل کر لیے جائیں، تو تائید ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:55، 30 جون 2023ء (م ع و)
- Khaatir، آپ نے جن غلطیوں کا تذکرہ کیا تھا۔ ان تمام دور کر دیا گیا ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57، 30 جون 2023ء (م ع و)
- آپ سے عرض کیا تھا کہ ڈیٹا میسنگ وغیرہ کے معاملات درست کر لیجیے، وہ تو اب بھی ویسے کہ ویسے ہی ییں، دیکھیے! مضمون کو پہلے منتخب مضمون یا منتخب فہرست کے معیار پر پورا اتاریں، پھر نامزد کریں، تو کوئی تنقید نہیں کرے گا، کسی مضمون پر تھوڑا بہت محنت کرکے اسے نامزد کر دینا؛ اپنے آپ کو تنقید کے لیے سامنے کرنا ہے؛ لہذا آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اپنی سب سے بہترین تحریروں کو نامزد کیا کیجیے، بہت زیادہ نامزد کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے؛ جب کہ معیار کو پورا کرنے سے پہلے ہی نامزد کر دیا گیا ہو!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34، 25 جون 2023ء (م ع و)
یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ اس مضمون میں پاکستان کے تمام اضلاع کی فہرست ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:49، 25 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -- Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:51، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- تائید -- ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:27، 16 ستمبر 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیم- صفحہ میں خانہ معلومات موجود نہیں۔
- پاکستان کی انتظامی تقسیم کے بارے میں کچھ بھی نہیں
- ہر صوبے کے اضلاع مختلف فارمیٹ میں ہیں۔ یکسانیت موجود نہیں
- نقشہ جات قدیم ہیں۔ نقشہ اور اضلاع کی فہرست مطابقت نہیں رکھتے
- محنت کریں اگر منتخب مواد چاہتے ہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:43، 27 جون 2023ء (م ع و)
یہ مضمون منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ اس مضمون میں قرآن مجید کی تمام سورتوں کی فہرست ہے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:48، 27 جون 2023ء (م ع و)
- تائید --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:17، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تائید --ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:46، 17 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:27، 18 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- اب فہرست کو بہتر کر لیا گیا ہے، نیز ایک مضمون کے اکثر حصے کا حوالہ کسی ایک ہی کتاب سے دیا جائے تو یہ میری رائے کے مطابق اچھا نہ ہو سہی؛ مگر فارسی ویکیپیڈیا پر یہی مضمون منتخب ہے اور اس کا بھی اچھا خاصا حصہ ایک ہی کتاب کے حوالے پر دائر ہے تو میں تائید کرتا ہوں کہ بعد میں اگر کوئی قابل اعتراض چیز کسی صارف کو نظر آئے گی تو بھی اس کی اصلاح کی جا سکتی ہے؛ جیسا کہ امین اکبر نے اس کی صراحت کی تھی۔ ایسا تو نہیں کہ منتخب ہونے کے بعد صفحے میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنانا غلط ہو؛ لہذا اپنی طرف سے تائید کرتا ہوں۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:54، 22 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیم- تنقید -- اس مضمون میں بہت سی اسلامی معلومات شامل ہیں اور اس میں درج زیادہ تر باتوں کو امام خازن کی کتاب لباب التاویل فی معانی التنزیل سے اخذ کیا گیا ہے، علماء کی اس بارے میں کیا آرا ہیں، ساری معلومات متفق علیہ ہیں یا کتنی معتمد علیہ؛ معلوم نہیں! اس لیے اس مضمون کو منتخب مضمون کے لیے نامزد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ فہد بھائی! آپ ان معلومات کی صحت یا عدم صحت کی ذمہ داری لیتے ہیں، میرے خیال سے آپ اسے نامزد نہ کریں، تو بہتر ہے۔ فرض کیجیے کہ اسے نامزد کر لیا گیا اور بعد میں کسی کو کوئی قابل اشکال بات نظر آ جائے، پھر وہ یہ کہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر کسی بھی چیز کو ایسے ہی انگریزی ویکی مضمون پر اعتماد کرتے ہوئے یا کسی ایک کتاب سے زیادہ تر معلومات کو اخذ کرکے کیسے منتخب کر لیا گیا؟ اس لیے میرے خیال سے اسے منتخب کیے جانے کے لیے نامزد نہیں کرنا چاہیے!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:21، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تنقید -- دیباچہ انتہائی مختصر ہے۔ یہ انتہائی حساس موضوع ہے، اسے منتخب کرنے کا مطلب ہے اردو ویکیپیڈٰیا ان تمام باتوں سے متفق ہے جو کہ ہو سکتا ہے مختلف مکتب ہائے فکر میں متنازع ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:19، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- صارف:Khaatir بظاہر اس صفحے میں کوئی ایسی معلومات نہیں جو متنازعہ ہو۔ اگر فہرست منتخب بھی ہو جائے تب بھی دوسرا صارف موجودہ معلومات کو اپ ڈیٹ کر سکتا ہے اور نئی معلومات شامل کر سکتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 30 جون 2023ء (م ع و)
- مضمون پہلے سے لکھا ہوا تھا اور بھائی نے ذرا سا نوک پلک سنوارا اور کچھ حصوں کو سنوارا، تو کیا انھوں نے اصل مرجع کی طرف بھی مراجعت کی۔
- خیر! دیگر کئی مضامین میں نے بھائی کی تائید کی ہے، یہاں تنقید کو ایک طرح کا مشورہ ہی سمجھا جائے اور بس!!
- امین بھائی! منتخب کے لیے نامزد کرنے کے سلسلے میں میرا خیال یہ ہے کہ اپنے بہتر سے بہتر مضمون کو نامزد کرنا چاہیے؛ نا کہ جس مضمون یا فہرست پر ذرا محنت کی جائے، اسے نامزد کر دیا جائے!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34، 30 جون 2023ء (م ع و)
- جی بھائی آپ سے متفق ہوں۔ صارف:Fahads1982 کو بھی فہرستوں سے زیادہ منتخب مضامین کی طرف توجہ کرنی چاہیے۔ ہمارے پاس ان کی کمی ہے۔ ایک بار 365 منتخب مضامین کاابتدائی ٹارگٹ پورا ہو جائے تو پھر فہرستوں پر کام ہو جائے گا۔ فی الحال یہ بھی بہتر ہے کہ پہلے سے موجود فہرستوں یا مضامین کو ہی بہترین بنایا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:53، 30 جون 2023ء (م ع و)
- امین بھائی! منتخب کے لیے نامزد کرنے کے سلسلے میں میرا خیال یہ ہے کہ اپنے بہتر سے بہتر مضمون کو نامزد کرنا چاہیے؛ نا کہ جس مضمون یا فہرست پر ذرا محنت کی جائے، اسے نامزد کر دیا جائے!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34، 30 جون 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:16، 30 جون 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:26، 18 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- ابوالحسن راجپوت •تبادلہ خیال،شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14، 24 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیم٭ تنقید یہ مضمون انگریزی کا مکمل ترجمہ نہیں، ایسا کہنا غلط بیانی ہے۔ اگر مضامین کو منتخب کرنے کا شوق ہے تو کچھ محنت بھی کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:30، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود ، اس فہرست پر نظر ثانی فرمائیں۔ فہرست کو بہترین کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982Talk 07:47، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- تبصرہ: -- یہ مضمون جس انگریزی مضمون کے ساتھ مربوط ہے، وہ فہرست نہیں ہے؛ بلکہ مغل حکمرانوں پر ایک مضمون ہے، جس کے ایک خانے میں حکمرانوں کی فہرست بھی درج ہے؛ لہٰذا اگر یہ مضمون؛ اُس انگریزی مضمون سے مربوط ہے، تو اس میں مواد بھی اسی طرح کا ڈالنا چاہیے، نیز اس صفحے کا نام بھی منتقل کیا جانا چاہیے یا پھر اسے ویکی ڈیٹا سے اس انگریزی مضمون سے الگ کر لیا جائے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:42، 30 جون 2023ء (م ع و)
- Khaatir، اسی مضمون کو عربی کو فارسی ویکیپیڈیا پر دیکھیں۔ انہوں نے اس مضمون کو مختصر کیا ہوا ہے جتنا اردو ویکیپیڈیا پر ہے۔ اور عربی اور فارسی ویکیپیڈیا پر یہ منتخب فہرست ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04، 30 جون 2023ء (م ع و)
@Fahads1982:، اپنے ان جملوں پر غور کیجیے: ”...یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں)...“
خیر! آپ مضمون یا فہرست کو نامزد برائے منتخب مضمون/فہرست کریں، تو اس سے پہلے ہی ویکیپیڈیا:منتخب فہرست کا معیار اور ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار یہ پڑھ لیا کریں، اس کے مطابق کر لینے کے بعد نامزد کیا کریں اور اپنے بہتر سے بہتر مضامین کا انتخاب کرکے انھیں نامزد برائے منتخب مضمون/فہرست کیا کریں!!
ماشاء اللّٰہ! آپ نے بہت جلد بہت کچھ سیکھا اور صفحۂ اول کی بہتری کے لیے متفکر بھی ہیں؛ مگر اب نامزد کرنے سے پہلے ہی انتخاب کے معیار کو ملحوظ رکھیں گے ان شاء اللّٰہ؛ کیوں کہ اب آپ کو پہلے سے زیادہ بہت سی باتوں کا تجربہ ہو چکا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20، 30 جون 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:01، 30 جون 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:13، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
تنقید
ترمیم٭ تنقید -- مختصر سی فہرست ہے۔ گو کہ میری ہی بنائی ہوئی ہے لیکن میں نے اسے منتخب فہرست ہونے کے قابل نہیں سمجھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:10، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:36، 1 جولائی 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتنقید
ترمیم٭ تنقید: یہ فہرست انگریزی پر تو منتخب فہرست ہے لیکن اس کا مواد انگریزی صفحہ کے مطابق نہیں۔ دیباچہ خاصہ مختصر ہے۔ فہرست سے القاب کو سراسر غائب کر دیا گیا ہے۔ نامکمل مضامین کو منتخب بنانے کو کوشش کیوں کی جا رہی ہے۔ تھوڑی محنت درکار ہے اس فہرست پر۔ اردو ویکیپیڈیا ایسا گیا گزرا بھی نہیں کہ معیار سے گر کر مضامین منتخب کیے جائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:50، 2 جولائی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، میں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نامزد کی گئیں باقی فہرستوں پر بھی رائے دیں۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:02، 2 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
تنقید
ترمیم٭ تنقید -- مختصر سی فہرست ہے۔ گو کہ میری ہی بنائی ہوئی ہے لیکن میں نے اسے منتخب فہرست ہونے کے قابل نہیں سمجھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:10، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:59، 8 ستمبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست انگریزی اور عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:49، 17 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:25، 18 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- تبصرہ: - یہ انگریزی کا مکمل ترجمہ نہیں ہیں کچھ چیزیں چھوڑ دی گئی ہیں، اسے مکمل کیا جانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:13، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود -- میں نے تو پوری کوشش کی ہے کہ اس میں کچھ رہ نہ جائے۔ کیا آپ مجھے وضاحت کریں گے کہ اس میں کیا رہ گیا ہے تاکہ وہ شامل کیا جا سکے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- فہرست کو منتخب کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہونا چاہیے۔ تاہم جیسا کہ آپ نے کہا کہ یہ انگریزی صفحہ کا مکمل ترجمہ ہے وہ بات درست نہیں۔ آپ دونوں صفحات کو کھول لیں اور ہر سرخی کے نیچے پیرا گراف کا موازنہ کریں تو آپ کو فرق معلوم ہو جائے گا۔
- طاہر محمود -- میں نے تو پوری کوشش کی ہے کہ اس میں کچھ رہ نہ جائے۔ کیا آپ مجھے وضاحت کریں گے کہ اس میں کیا رہ گیا ہے تاکہ وہ شامل کیا جا سکے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:40، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- آل عثمان کے شاہی سربراہان یہ سرخی درست نہیں، کیونکہ آل عثمان خاندان کو تو کہا جا سکتا ہے لیکن ریاست کو نہیں جس کے سلاطین یا بے تھے۔
- یہ ایک فہرست ہے سب سے اہم معلومات جو فہرست کے بارے میں ہیں جسے آپ نے آل عثمان کے شاہی سربراہان اس میں صرف دو سطریں ہی ہیں۔
- شاہی فرمانرواں کے بارے میں سب سے اہم معلومات ان کا حق جانشینی ہوتا ہے۔ آپ کوئی بھی شاہی فرمانرواں کی فہرست کھول کر دیکھ لیں اس میں یہ معلومات ضرور ہوتی ہیں کہ وہ کس نصب سے تحت پر ہیٹھا۔ کیا وہ پچھلے حکمران کا بیٹا تھا یا خاندان سے کیا تعلق تھا۔ جو کوئی بادشاہ سلسلہ شاہی میں بغیر خاندانی تعلق کے تخت پر قابض ہو جائے اسے غاصب کہا جاتا ہے۔ اس فہرست میں یہ معلومات سرے سے غائب ہیں۔ آپ نے جن دو ویکیپیڈیا کا حوالہ دیا ہے یہ معلومات ان دونوں میں موجود ہیں۔
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:16، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:24، 22 اکتوبر 2023ء (م ع و)
فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ با حوالہ ہے اور اسلامی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:25، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:09، 6 نومبر 2023ء (م ع و)
فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ با حوالہ ہے اور اسلامی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:27، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:53، 6 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی اور فارسی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:59، 9 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا عربی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:16، 12 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔(صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:37، 27 اگست 2024ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:18، 7 دسمبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:29، 13 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:20، 14 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب کے لیے پیش خدمت ہے! صارف:طاہر محمود بھائی نے اس پر بہت کام کیا تھا، لیکن نہ جانے کیوں یہ اب تک اوجھل رہی اور مزید کام نہیں کیا گیا۔ یہ فہرست عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ میں نے غیر موجود مضامین بنائے، روابط درست کیے اور حوالہ جات شامل کر دیے۔ اب یہ انگریزی ویکی کے مطابق مکمل ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): --Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:57، 16 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا عربی ویکیپیڈیا سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عربی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیمتبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01، 22 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی ویکیپیڈیا سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:05، 7 جولائی 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- تبصرہ: --- List of World Heritage Sites in Southern Asia
فہرست مقامات جنوبی افریقا (عالمی ثقافتی ورثہ)
مقامات جنوبی افریقا کی فہرست (عالمی ثقافتی ورثہ)
عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات جنوبی افریقا کی فہرست
جنوبی افریقا کے عالمی موروثی مقامات کی فہرست
یا کچھ اور عنوان رکھیے Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:04، 2 دسمبر 2023ء (م ع و)
تنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیم- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49، 27 نومبر 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید
ترمیم- تائید--عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:56، 26 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:05، 7 جولائی 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیمٗٗ
یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 15:57، 27 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- تائید -- تاہم حوالہ جات کے اندر اخبارات وغیرہ کے نام جو انگریزی میں لکھے گئے ہیں، انھیں اردو میں کر دیا جائے، نیز کئی سرخ روابط کو زرق کیا جا سکتا ہے۔ حوالہ جات کے انگریزی عناوین کا |trans-title= کے تحت ترجمہ کر دیں تو بہت اچھا!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:31، 27 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- تائید -- تاہم سرخ روابط ختم کر دیں --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30، 28 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- تائید --محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:46، 28 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- تائید -- تاہم ایک صفحہ بننے والا ہے جو انگریزی میں موجود ہے اسے بنا لیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:56، 28 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:14، 29 اکتوبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیمنامزد کنندہ(گان): --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 14:09، 6 دسمبر 2024ء (م ع و)
یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 14:14، 6 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید -- Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:20، 6 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید— ویریتاس تبادلہ خیال 14:46، 6 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:29، 8 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:54، 8 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید-JogiAsad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:32، 10 دسمبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیمنامزد کنندہ(گان): --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 05:21، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)
یہ فہرست انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔
تائید
ترمیم- تائید --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 05:21، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:57، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید— ویریتاس تبادلہ خیال 15:43، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)
- تائید—--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:25، 24 دسمبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتنقید
ترمیمنتیجہ
ترمیماس فہرست میں ساتھیوں نے کافی محنت کی ہے۔ پہلے یہ کئی ہفتوں تک منتخب فہرست کے طور پر صفحہ اول پر لگی رہی لیکن غالباً رائے شماری نہ ہونے کی وجہ سے اسے منتخب کے درجے سے ہٹا دیا گیا، جو اچھی بات ہے۔ کسی بھی چیز کے لیے طریقہ کار پر چلنا ضروری ہے۔ اب اسے پھر منتخب فہرست کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:36، 24 دسمبر 2024ء (م ع و)
تائید
ترمیمتنقید
ترمیم- تنقید ناکافی حوالہ جات۔ سرخ روابط کو ختم کر کے، مجرد نام دیئے جاہیں، ہر شخصیت کے مضمون کے لیے مواد کا ہونا ممکن نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:10، 24 دسمبر 2024ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- اس میں سرخ روابط بھی ختم کرنے چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42، 24 دسمبر 2024ء (م ع و)