ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/موجودہ خودمختار شاہی حکمرانوں کی فہرست

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36، 1 جولائی 2023ء (م ع و)

یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔

تائید ترمیم

تنقید ترمیم

٭   تنقید: یہ فہرست انگریزی پر تو منتخب فہرست ہے لیکن اس کا مواد انگریزی صفحہ کے مطابق نہیں۔ دیباچہ خاصہ مختصر ہے۔ فہرست سے القاب کو سراسر غائب کر دیا گیا ہے۔ نامکمل مضامین کو منتخب بنانے کو کوشش کیوں کی جا رہی ہے۔ تھوڑی محنت درکار ہے اس فہرست پر۔ اردو ویکیپیڈیا ایسا گیا گزرا بھی نہیں کہ معیار سے گر کر مضامین منتخب کیے جائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:50، 2 جولائی 2023ء (م ع و)

  • طاہر محمود، میں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نامزد کی گئیں باقی فہرستوں پر بھی رائے دیں۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02، 2 جولائی 2023ء (م ع و)

تبصرہ ترمیم

نتیجہ ترمیم