ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
فہرست پاکستان خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے، یہ فہرست مضمون انگریزی ویکی کا مکمل ترجمہ ہے، (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا میں کمی ہو سکے۔یہ فہرست انگریزی ویکی پر منتخب فہرست کا مکمل ترجمہ ہے۔ اور اس کے علاوہ اس فہرست میں موجود خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کے مضامین بنا دئیے ہیں۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 13:29، 7 مارچ 2021ء (م ع و)
تائید
- تائید --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 17:09، 7 مارچ 2021ء (م ع و)
- تائید فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید -- سرخ روابط ختم ہونا چاہیے --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:04، 9 مارچ 2021ء (م ع و)
مخالفت
تبصرہ
- کئی سرخ روابط ہیں۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- سرخ روابط پر کام شروع کر دیتا ہوں۔--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:19، 10 مارچ 2021ء (م ع و)
نتیجہ
فہرست کو رائے شماری و منتخب فہرست کے معیار پر پورا اترنے کی وجہ سے منتخب فہرست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:03، 27 ستمبر 2021ء (م ع و)