ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ببر شیر
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
ببر شیر ترمیم
- نامزد کنندہ(گان): 16:04, 30 جنوری 2016 (م ع و)
یہ مضمون انگریزی مضمون Lion کا مکمل ترجمہ ہے جہاں اسے منتخب مضمون قرار دیا جاچکا ہے۔ 16:04, 30 جنوری 2016 (م ع و)
تائید ترمیم
- تائید-- بنیادی طور پر محمد افضل کی محنت ہے جبکہ علی نقی نے املائی غلطیوں اور لسانی طور پر درستی کی ہے۔ سنجری صاحب سے بھی نظر ثانی کی درخواست ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:36, 28 اپریل 2016 (م ع و)
- تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:17, 28 اپریل 2016 (م ع و)
- تائید--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 22:48, 28 اپریل 2016 (م ع و)
تنقید ترمیم
تبصرے ترمیم
تبصرہ:--تمام احباب سے مضمون سے سرخ روابط کو ختم کرنے کی درخواست ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:41, 28 اپریل 2016 (م ع و)
Y تکمیل--خطاؤں کی حد تکعلی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:17, 28 اپریل 2016 (م ع و)
- Y تکمیل--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57, 8 مئی 2016 (م ع و)