ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/تہران میٹرو
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:02، 22 جون 2023ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 37 زبانوں میں موجود ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ اگر آپ کو کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی آپ مضمون میں ترامیم کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:02، 22 جون 2023ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید ، Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:16، 22 جون 2023ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:55، 25 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:59، 23 جولائی 2023ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیم- ذیلی سانچے موجود نہیں ہیں۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15، 23 جولائی 2023ء (م ع و)
- کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ یہ غلط بیانی ہے۔ فارسی ویکیپیڈیا پر مضمون حجم اور معلومات کے حوالے سے اردو مضمون سے تین گنا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:47، 23 جولائی 2023ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- رائے شماری مقفل کر دی گئی ہے۔ یہ مضمون ابھی منتخب مضمون قرار نہیں دیا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 05
- 35، 19 اگست 2024ء (م ع و)