ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/سراج الدولہ
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تاہم صفحہ کو دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون نامزد کیا جا سکتا ہے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:38، 7 مئی 2023ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 25 زبانوں میں موجود ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ اگر آپ کو کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی آپ مضمون میں ترامیم کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:38، 7 مئی 2023ء (م ع و)
تائید
- تائید عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:59، 16 مئی 2023ء (م ع و)
تنقید
- تنقید : سب سے پہلے یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ منتخب مضمون کے لیے کیا معیار ہیں۔ اس کا تو حجم ہی 23,605 بائٹس ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:16، 17 مئی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، شاید سراج الدولہ منتخب مضمون کے لیے فی الحال معیاری نہ ہو۔ لیکن اس ہفتے کا منتخب مضمون میلکم ایکس کو دیکھیں۔ اس کا معیار ، حوالہ جات اور حجم بھی دیکھیں۔ اس کے بارے میں ضرور جواب چاہوں گا ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:31، 17 مئی 2023ء (م ع و)
- جس نے اسے منتخب مضمون بنایا ہے اس سے جواب لے لیں۔ ایک غلط کام کسی دوسرے غلط کام کا جواز نہیں ہو سکتا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:54، 17 مئی 2023ء (م ع و)
تبصرہ
- تبصرہ: یہ مضمون دوسرے منتخب مضامین کے مقابلے میں تھوڑا مختصر لگتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04، 16 مئی 2023ء (م ع و)
- امین اکبر، اس مضمون کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:21، 16 مئی 2023ء (م ع و)
نتیجہ
- رائے شماری مقفل کر دی گئی ہے۔ یہ مضمون ابھی منتخب مضمون قرار نہیں دیا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 05
- 34، 19 اگست 2024ء (م ع و)