ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): فائل:Smile.PNG فہد احمد 11:59, 13 نومبر 2009 (UTC)
یہ مضمون منتخب مضمون بننے کا حقدار ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اسے جلد از جلد منتخب مضمون بنانے میں مدد کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:38, 16 مئی 2016 (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید - یہ مضمون میرا لکھا ہوا ہے، اس لیے اس کے حق میں رائے دیتے ہوئے اچھا تو نہیں لگتا لیکن مضمون پر کی گئی محنت مجھے ایسا کرنے پر مجبور کر رہی ہے فائل:Smile.PNG فہد احمد 11:59, 13 نومبر 2009 (UTC)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:39, 16 مئی 2016 (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:08, 16 جون 2016 (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرے
ترمیم- ' مناسب حوالہ جات شامل کرنے کے بعد اسے منتخب مضمون بنایا جا سکتا ہے۔--« عبید رضا » 15:24, 30 مئی 2015 (م ع و)
- تبصرہ: حوالہ جات شامل کر دیے گئے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
نتیجہ
ترمیمY منتخب کر لیا گیا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:36, 26 مارچ 2017 (م ع و)