ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/کوالا لمپور
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
فہرست
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:43، 21 جنوری 2020ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 154 زبانوں میں موجود ہے۔ مالے زبان اور ہاکا چینی میں یہ منتخب مضمون جبکہ انگریزی، ہسپانوی اور انڈونیشیائی میں یہ بہترین مضمون ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس مضمون میں ان تمام دیکیپیڈیا کی معلومات یکجا کر دی گئی ہیں اور اس کے علاوہ کچھ مزید اضافہ بھی کیا گیا ہے، یوں کوالا لمپور پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون کسی بھی زبان سے بہتر ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اسے دور کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:43، 21 جنوری 2020ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:43، 21 جنوری 2020ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:24، 22 جنوری 2020ء (م ع و)
- تائید-- مضمون کافی بہتر اور اچھی طرح سے اپنی معیار پی پورا اترتا ہے.JogiAsad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:11، 29 جنوری 2020ء (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:28، 3 فروری 2020ء (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیممنتخب کر لیا گیا۔ Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:54، 4 فروری 2020ء (م ع و)