ویکیپیڈیا:انتظامی توجہ درکار صارف نام

صارف نام کی حکمت عملی کی خلاف ورزی اس طرح تشہیری. یہ جناب اپنی ویب سائٹ کا لنک صفحات میں شامل کر رہے ہیں---. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:23، 11 مارچ 2021ء (م ع و)

 Y تکمیل، اگرچہ یہ صارف فعال نہیں اور کسی طرح کی تخریب کاری عرصے سے انجام نہیں دی ہے، اس طریقے کے صارفی نام ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی کے خلاف ہیں اور پامالی ثابت کرتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:36، 18 دسمبر 2023ء (م ع و)