ویکیپیڈیا:رائے شماری برائے تنصیب توسیع انتخاب

اردو ویکیپیڈیا کے بیس ہزاری ہدف کے سنگ میل کو عبور کرنے کے خصوصی موقع پر ایک توسیع نصب کرنے کا ارادہ ہے۔ انگریزی یا دیگر اہم ویکیپیڈیاؤں میں بائیں/دائیں قائمہ میں print/export کے نام سے ایک توسیع ہوتی ہے جس کے ذریعہ کسی بھی مضمون کو کتابی یا پی ڈی ایف شکل میں محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ یہ انتہائی اہم توسیع ہے اور اردو ویکی پر بھی قابل ذخیرہ مقالہ جات بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اس توسیع کو نصب کرنے کے لیے بگ زلا پر درخواست دینے سے قبل رائے شماری ضروری ہوتی ہے اس لیے کہ تبدیلی توضیع (configuration chahnging) کا مسئلہ ہے؛ لہذا احباب سے گذارش ہے کہ اپنی آراء سے نوازیں۔
روایت کے مطابق یہ رائے شماری 28 اکتوبر 2012 سے شروع ہوکر 4 نومبر 2012 تک جاری رہے گی۔

رائے دیں

  1.   تائید۔ --محمد شعیب 18:00, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
  2.   تائید۔ Shahab (تبادلۂ خیال) 18:48, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
  3.   تائید۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 19:31, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
  4.   تائید۔ – ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 20:05, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
  5.   تائید۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 20:36, 28 اکتوبر 2012 (UTC)
  6.   تائید --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 14:53, 29 اکتوبر 2012 (UTC)
  7.   تائید -- ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 19:45, 29 اکتوبر 2012 (UTC)

نتیجہ

نتیجہ تائید
  تائید 7
  تنقید 0
  • حق میں آنے والی آراء: 7
  • مخالفت میں آنے والی آراء: 0

تمام ساتھیوں کے اتفاق سے اس توسیع کی تنصیب کے حق میں فیصلہ کیا گیا، اور میڈیاوکی کے عہدیداران اس فیصلہ پر عمل کررہے ہیں؛ جلد ہی یہ توسیع اردو ویکیپیڈِیا پر نصب ہوجائے گی۔ تاہم ایک مسئلہ درپیش ہے؛ PDF شکلبند میں مضامین درست طور پر طبع نہیں ہورہے ہیں، اکثر حروف مربع کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ آزمائشی نسخہ میرے پاس موجود ہے، اکر کسی ساتھی کو دیکھنا ہو تو کہہ سکتے ہیں۔ اس لیے میرے خیال میں ابتدائی شکلبند ODF بہتر ہے۔

یہ توسیع نصب کردی گئی اور ابتدائی شکلبند ODT تجویز کی گئی۔ --محمد شعیب 19:23, 15 نومبر 2012 (UTC)