آنلائن ملاقاتیں ترمیم

2019ء ترمیم

  • 1 دسمبر 2019ء- سواستھ پروجیکٹ کے تعلق سے 1 دسمبر 2019ء کو ایک آنلائن ملاقات۔

2020ء ترمیم

آف لائن اجلاس ترمیم

2016ء ترمیم

  • ویکی کنکٹ میں 2016ء میں بھارت میں صحت سے متعلق کچھ گفتگو۔

2019ء ترمیم

  • 3 نومبر 2019ء- دہلی کے اجلاس میں ویکی سواستھ کے منصوبہ پر غور و خوض۔
  • 9 نومبر 2019ء- ویکی کانفرنس شمالی امریکا میں ویکیمیڈیا میڈیسن لانچ کے موقع پر سواستھ پر گفتگو ہوئی۔

ممبئی اجلاس ترمیم

  • ممبئی اجلاس- 27 تا 29 دسمبر 2019ء کو ویکیپیڈیا سواستھ کا پہلا باقاعدہ اجلاس ہوا جس میں بھارت کی مختلف زبانوں کی ویکیپیڈیاوں نے شرکت کی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے فیسمین نے شرکت کی۔

2020ء ترمیم

  • ممبئی کے اجلاس میں سواستھ پروجیکٹ پر مفصل گفتگو ہوئی۔
  • علاقائی زبانوں کی ویکیپیڈیا اور گروپ نے مختصر میٹنگ پر غور کیا۔

آئندہ اجلاس ترمیم

  • شمالی ہند میں ایک اجلاس کا منصوبہ ہے۔
  • حیدراباد، دکن میں ایک اجلاس کا منصوبہ ہے۔