ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 مارچ
- واقعات
- 1735ء - نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلا۔
- 1922ء - ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چندگاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم، ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1973ء – مراکش میں آئین کا نفاذ۔
- 1977ء - سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کیے۔
- ولادت
- 1923ء – وال لودسن وچ، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1939ء – اصغر علی انجینئر، بھارتی مصنف
- 1957ء – اسامہ بن لادن، القاعدہ کا بانی
- 1958ء – شیرون سٹون، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1981ء – ساموئل ایتو، کیمروونی فٹ بالر اور مینیجر
- وفات
- 1913ء - ہیریئٹ ٹبمین، امریکی نرس
- 1966ء - فرٹز زرنیک، ڈچ ماہر طبعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2010ء - محمد سید طنطاوی، مصری عالم
- 2012ء - فرانک شروڈ رولینڈ، امریکی کیمسٹ (نوبل انعام برائے کیمیا)