ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اپریل
- واقعات
- 1909ء - تل ابیب شہر کی بنیاد رکھی
- 1957ء - برطانیہ نے سنگاپور کی خود مختاری سے اتفاق کیا
- 1970ء - اپالو پروگرام: اپولو 13 لانچ کیا گیا
- 2006ء - پاکستان میں عید میلاد النبی کے دن سانحہ نشتر پارک کراچی
- ولادت
- 1827ء - جیوتی راؤ پھلے، ہندوستانی اسکالر، فلسفی، اور کارکن
- 1904ء - کندن لال سہگل، بھارتی گلوکار اور اداکار
- 1984ء - کیلی گارنر، امریکی اداکار
- 2002ء - جیک فریزر-میک گرک، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 678ء - پوپ دوناس، کیتھولک چرچ کا پوپ
- 1985ء - انور خوجہ (تصویر میں)، البانیہ کے ماہر تعلیم اور سیاست دان، البانیہ کے 21ویں وزیر اعظم
- 2012ء - احمد بن بیلا، الجزائر کا سپاہی اور سیاست دان، الجزائر کا پہلا صدر