ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 اگست
- واقعات
- 1164ء - نورالدین زنگی نے طرابلس کی ریاست اور انطاکیہ کی سلطنت کی صلیبی فوجوں کو شکست دی۔
- 1955ء - سکندر مرزا نے پاکستانی وزیر اعظم محمد علی بوگرہ کی حکومت ختم کردی اور چوہدری محمد علی پاکستان کے چوتھے وزیر اعظم نامزد ہوئے۔
- 1985ء - جاپان ایئر لائنز کی پرواز 123 جاپان کے گونما پریفیکچر میں اوسوتاکا رج سے ٹکرا گئی، جس سے 520 افراد ہلاک ہو گئے، یہ سنگل ہوائی جہاز کی بدترین فضائی تباہی بن گئی۔
- سالگرہ
- 1887ء - ارون شروڈنگر، آسٹرین طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1924ء - محمد ضیاء الحق (تصویر میں)، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1940ء - ایڈی بارلو، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی
- 1974ء - نرگس، پاکستانی اداکارہ
- برسی
- 1424ء - شہنشاہ یونگلو، منگ خاندان کا تیسرا شہنشاہ چین
- 1955ء - جیمز بی سمر، امریکی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1979ء - ارنسٹ بوری چین، جرمن نژاد انگریز حیاتیاتی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ