ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 جولائی
- واقعات
- 1930ء - پہلا فیفا عالمی کپ یوراگوئے میں شروع ہوا۔
- 1990ء - افغانستان میں 6.4 شدت کے زلزلے کی وجہ سے لینن چوٹی پر برفانی تودہ گر گیا، جس سے کوہ پیمائی کی تاریخ کی سب سے مہلک ترین تباہی میں 43 کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔
- 2011ء - ممبئی میں تین بم دھماکے ہوئے، جن میں 26 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1931ء - بینا رائے، ہندوستانی اداکارہ
- 1945ء - ایشلے مالیٹ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء - سزن آکسو، ترک گلوکارہ، نغمہ نگار اور پروڈیوسر
- وفات
- 678ء - حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، حضور اکرم ﷺ کی زوجہ
- 1921ء - گبریل لیپمین (تصویر میں)، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1974ء - پیٹرک بلیکٹ، برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ