بینا رائے

ہندوستانی اداکارہ

بینا رائے (پیدائش: 13 جولائی 1932ء– وفات: 6 دسمبر 2009ء) ہندوستانی اداکارہ تھیں۔[2] 1950ء کی دہائی میں بینا رائے مقبول ترین بھارتی اداکارہ تھیں۔ بنیادی طور پر ہندی سنیما کے بلیک اور وائٹ دور میں اداکاری کی تھی۔[3] وہ کلاسیکی فلم جیسے انارکلی (1953) ، گھونگھٹ (1960) اور تاج محل (1963) میں اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ فلم گھونگھٹ میں اپنی اداکاری کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ جیتا تھا۔

بینا رائے
Bina Rai in Aurat.jpg
بینا رائے میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کرشنا سارین
پیدائش 13 جولائی 1931(1931-07-13)
لاہور، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)، برطانوی راج (موجودہ پنجاب، پاکستان, پاکستان)[1]
وفات 6 دسمبر 2009(2009-12-60) (عمر  78 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (15 اگست 1947–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پریم ناتھ
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفاتترميم

بینا رائے کا 6 دسمبر 2009ء کو دل کا دورہ کے بعد انتقال ہو گیا۔[3] ان کے بعد ان کے دو بیٹے ، پریم کشن اور کیلاش (مونٹی) اور پوتے پوتی سدھارتھ اور اکانشا ہیں۔ ان کی ایک فلم پروڈیوس کرنے کی کمپنی بھی تھی جس کا نام سنیواستااس لمیٹڈ تھا۔ انہوں نے فلموں میں مختصر طور پر کام کیا اس کے بعد اپنی فلم بنانے والی کمپنی میں کام کرنے لگیں۔ ان کے پوتے سدھارتھ ملہوترا ایک فلم ہدایتکار ہیں جنھوں نے 2010ء میں اپنی پہلی فلم کی ہدایت کاری کی۔ [4][5]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Rafique، Mohd Arshi (7 December 2009). "'IT' Factor". دی انڈین ایکسپریس. 02 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2016. 
  2. "Bina Rai (I) (1931–2009)". 
  3. ^ ا ب "Remembering Bina Rai on her 87th birth anniversary today.". 
  4. "Bina Rai, noted actress of B&W era, passes away". The Times of India. 7 December 2009. 02 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2013. 
  5. "Noted actress Bina Rai passes away". The Times of India. 6 December 2009. 02 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2013.