ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 دسمبر
- واقعات
- 1042ء – ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا۔
- 1913ء – امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا۔
- 2003ء – سابق عراقی صدر صدام حسین کو تکریت سے گرفتار کر لیاگیا۔
- ولادت
- 1923ء – فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات
- 1936ء – آغا خان چہارم، سوئس - انگریز تاجر
- 1953ء – بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1989ء – ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ
- وفات
- 1048ء – ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح
- 1466ء – ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز
- 1754ء – محمود اول، عثمانی سلطان
- 1784ء – سیموئیل جانسن، انگریز شاعر
- 1930ء – فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب
- 1935ء – وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان
- 1949ء – شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث
- 2016ء – تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات