ڈاکٹر سیموئیل جانسن (انگریزی: Dr . Samuel Johnson) انگریز ادیب اور لغت نویس۔ ایک تاجر کے فرزند تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ عملی زندگی کا آغاز ایک اقامتی مدرسہ کے اجرا سے کیا جو چل نہ سکا۔ لندن میں رہائش اختیار کی۔ اور رسالوں میں مضامین لکھنا شروع کیے۔ پارلیمنٹ کے مباحث بھی رپورٹ کیے۔ 1740ء کے لگ بھگ انگریزی لغت کا آغاز کیا جو 1755ء میں شائع ہوئی۔ اپنی ماں کی تجہیز و تکفین کے مصارف کے لیے ناول Resselas لکھا۔ 1762ء میں قرضوں کی وجہ سے قید ہوئے مگر اسی سال حکومت کی طرف سے تین سو پونڈ سالانہ پنشن مقرر ہو گئی۔ تنقیدی مضامین اور نکتہ سنجی کے باعث شہرت پائی۔

سیموئیل جانسن
(انگریزی میں: Samuel Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 ستمبر 1709ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیچفیلڈ [8][2][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 دسمبر 1784ء (75 سال)[1][3][4][5][6][7][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [11][9][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جراحی کی پیچیدگیاں   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [13]
قریبی بصارت   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پیمبروک کالج، اوکسفرڈ (31 اکتوبر 1728–1731)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے [2]،  ایل ایل ڈی ،  ایل ایل ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فرہنگ نویس ،  ماہرِ لسانیات ،  شاعر [14]،  ادبی مؤرخ ،  مصنف [15]،  معلم ،  ادبی نقاد ،  سوانح نگار ،  مضمون نگار ،  سیاست دان ،  مترجم ،  کتب فروش ،  نقاد [12]،  نثر نگار [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث مصنف: جیمس باسویل — عنوان : The Life of Samuel Johnson — ISBN 978-0-14-043116-2 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161
  3. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035041v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Samuel-Johnson — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sb43r1 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/87833 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/samuel-johnson — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Джонсон Сэмюэл — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1822 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب https://tritius.kmol.cz/authority/766561 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  13. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  14. http://www.bbc.co.uk/news/magazine-18296086
  15. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/34734179