ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 ستمبر/پیدائشیں
- 1886ء – رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1887ء – لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ
- 1894ء – جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار
- 1940ء – اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ
- 1969ء – شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی