ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 ستمبر
- واقعات
- 1965ء – پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا
- 1948ء – ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا
- 1939ء – آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا
- سالگرہ
- 1886ء – رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1887ء – لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ
- 1894ء – جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار
- 1940ء – اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ
- 1969ء – شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 81ء – تیتوس، رومی حکمران
- 1598ء – فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
- 1949ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1927ء – محمد علی مونگیری، برصغیر میں اصلاح نظام تعلیم کی معروف تحریک، ندوۃ العلماء کے ناظم اول
- 1967ء – محمد بن عوض بن لادن، یمنی سعودی عربی تاجر، بانی مجموعہ بن لادن
- 1973ء – سجاد ظہیر پاکستان کے نامور ترقی پسند ادیب اور مارکسی دانشور
- 2012ء – لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار