ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 دسمبر
- واقعات
- 1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکو خان نے الموت ،ایران، پر حشاشین کا تسلط ختم کر دیا ۔
- 1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔
- 1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔
- ولادت
- 37ء - نیرو، رومی شہنشاہ
- 1852ء - ہنری بیکرویل، فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان
- 1860ء - نیلس ریبرگ فنسن، فیروئیز ڈینش معالج
- 1916ء- میورس ولیکنس، نیوزی لینڈی-انگریز ماہر حیاتیات
- 1917ء - شان الحق حقی، پاکستانی ماہر لسانیات، محقق، نقاد
- 1963ء - ہیلن سلیٹر، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1072ء - الپ ارسلان، ترک سلطان
- 1574ء - سلیم ثانی، عثمانی سلطان
- 1950ء - ولبھ بھائی پٹیل، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1958ء - ولف گینگ پاولی، آسٹرین سوئس ماہر طبیعیات
- 1966ء - والٹ ڈزنی، امریکی ڈائریکٹر، پروڈیوسر، والٹ ڈزنی کمپنی کا شریک بانی