ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اگست
- واقعات
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
- 1946ء – یوم راست اقدام پر ہندو مسلم خونریز فسادات۔
- 1947ء - برطانوی دار الاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا۔
- 1979ء -عراقی جنرل احمد حسن البکر نے استعفا دیا اور صدام حسین برسر اقتدار آئے۔
- سالگرہ
- 1845ء – گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1921ء)
- 1895ء – البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار (وفات: 1981ء)
- 1950ء – جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء – جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز
- 1957ء – رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1958ء – میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز
- 1970ء – سیف علی خان، بھارتی اداکار
- 1970ء – منیشا کوئرالا، بھارتی اداکارہ
- برسی
- 1705ء – جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائش: 1654ء)
- 1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائش: 1870ء)
- 1977ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائش: 1935ء)
- 1997ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائش: 1948ء)
- 2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائش: 1923ء)