ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 مارچ
- واقعات
- 1846ء - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
- 1926ء - امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔
- 1959ء - عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- 1988ء - ایران عراق جنگ کے دوران میں عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔
- 2008ء - ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔
- ولادت
- 1751ء - جیمز میڈیسن، امریکی سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1789ء - جارج سائمن اوہم، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی دان
- 1839ء - سلی پریدہم، فرانسیسی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 1910ء - افتخار علی خان پٹودی، بھارتی-انگریز کرکٹر اور سیاست دان
- 1954ء - ڈیوڈ واٹمور، سری لنکی-آسٹریلیائی کرکٹر اور کوچ
- وفات
- 37ء - تیبیریس، رومی شہنشاہ
- 1914ء - ایلبرٹ گوباٹ، سوئس وکیل اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1935ء - جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ، سکاٹش ڈاکٹر اور فزیوولوجیسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1998ء - ڈیریک بارٹون، انگریز-امریکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 2003ء - ریچل کوری، امریکی فعالیت پسند