ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 جولائی
- واقعات
- 1976ء - نادیہ کومانچی اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار 1976ء گرمائی اولمپکس میں جمناسٹک میں کامل 10 اسکور کیا۔
- 1993ء - معین الدین احمد قریشی پاکستان کے نگران وززیر اعظم مقرر ہوئے۔
- 2019ء - ایک شخص نے فوشیمی وارڈ، کیوٹو، جاپان میں ایک اینیمی اسٹوڈیو کو آگ لگا دی، جس سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
- ولادت
- 1918ء - نیلسن منڈیلا (تصویر میں)، جنوبی افریقا کے پہلے منتخب صدر اور نوبل انعام یافتہ
- 1927ء - مہدی حسن، معروف پاکستانی گلوکار، شہنشاہ غزل
- 1976ء - نسیم وکی، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ہدایتکار اور ڈراما نگار
- وفات
- 715ء - محمد بن قاسم مسلم فاتح سندھ
- 2012ء - راجیش کھنہ بھارتی اداکار
- 2018ء - برٹن رچر، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ