معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔ معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی۔ وہ سنہ 1960 میں گھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

معین الدین احمد قریشی

مناصب
نگران وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جولا‎ئی 1993  – 19 اکتوبر 1993 
نواز شریف  
بینظیر بھٹو  
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1930ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 نومبر 2016ء (86 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نفخ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ پنجاب
انڈیانا یونیورسٹی
اسلامیہ کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  سیاست دان ،  بینکار ،  سرمایہ کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1993ء
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. The Express Tribune — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2017
  2. ^ ا ب https://www.thenews.com.pk/latest/166865-Former-caretaker-PM-Moeen-Qureshi-dies
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/173098503 — بنام: Moeenuddin Ahmad Qureshi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017