ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جولائی
- واقعات
- 1810ء – کولمبیا کا یوم آزادی کولمبیا نے ہسپانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
- 1969ء – پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی۔
- 1974ء – ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا۔
- سالگرہ
- 356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ
- 647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ
- 810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف
- 1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان
- 1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ
- 1931ء – محمد علی، پاکستانی اداکار (وفات: 2006ء)
- برسی
- 1866ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان
- 1937ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – عبداللہ اول بن حسین، شاہ اردن
- 1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر
- 2013ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف