ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 فروری
- واقعات
- 1878ء - امریکا کے شہر نیو ہیون، کنیکٹیکٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی۔
- 1953ء - برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے) کا مالیکیول دریافت کیا۔
- 1960ء - کیوبا کے صدر فیدل کاسترو نے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
- 1974ء - یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ ہوا۔
- ولادت
- 1840ء - مراد خامس، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
- 1895ء - ہنرک ڈیم، ڈینش حیاتی کیمیا داں
- 1896ء - سوریاکانت ترپاٹھی 'نرالا'، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1951ء - سید نور، پاکستانی فلمساز
- 1980ء - جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک، بھوٹان کا بادشاہ
- وفات
- 1677ء - سپینوزا، ڈچ فلسفی اور عالم
- 1926ء - ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات
- 1941ء - سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، کینیڈین معالج
- 1965ء - میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
- 1968ء - ہورڈ فلوری، آسٹریلوی پیتھالوجسٹ اور دوا ساز