مراد خامس
سلطنت عثمانیہ کا تینتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام
مراد خامس 1757ء سے 1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1740ء کو عثمانیہ محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو عثمانیہ محل کے مقام پر تخت کو اپنے بھائی عبد الحمید کو حوالے کیا جبکہ ان کو وفات کے بعد 30 اگست 1904ء کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ عبدالمجید اول کے بیٹے اور عبدالحمید ثانی کے بھائی تھے۔ ان کی والدہ سلطان جارجیا کے شہر پوتی کی ولمہ تھیں۔ مراد خامس نے کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔
مراد خامس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: مراد خامس) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 ستمبر 1840ء [1][2] توپ قاپی محل |
||||||
وفات | 29 اگست 1904ء (64 سال)[1][2] چراغاں محل |
||||||
وجہ وفات | ذیابیطس | ||||||
مدفن | ینی مسجد | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | محبہ قادین رفتار دل قادین میل ثروت قادین رزان قادین افندی شایان قیدین فلستان خانم رمزشناس خانم گوہریز خانم |
||||||
اولاد | فہیمہ سلطان ، محمد صلاح الدین ، خدیجہ سلطان ، عالیہ سلطان ، فاطمہ سلطان (دختر مراد خامس) | ||||||
والد | عبد المجید اول | ||||||
والدہ | شوق افزا سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
مراد خامس پیدائش: 21 ستمبر 1840 وفات: 29 اگست 1904
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 30 مئی 1876 – 31 اگست 1876 |
مابعد |
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Murad-V — بنام: Murad V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=42475 — بنام: Murat V.