سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ
فریڈرک گرانٹ بینٹنگSir Frederick Grant Banting( پیدائش:14 نومبر 1891ءوفات:21 فروری 1941ء)کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011 تک وہ طب کے شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والا سب سے کم عمر سانئس دان ہے۔ وہ ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوئے۔
سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Frederick Grant Banting) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 نومبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 21 فروری 1941ء (50 سال)[2][3][6][8][7][9] |
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | کینیڈا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی کینیڈا |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹورانٹو |
پیشہ | طبیب ، ماہر دوا سازی ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | فعلیات ، علم الادویہ |
ملازمت | جامعہ ٹورانٹو |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر [11] |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو (1935) نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1935) تمغا جون اسکاٹ (1923)[12] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1923)[13][14] فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا ملٹری کراس [15] |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
امید کی شمع
ترمیم1989ء میں ڈاکٹر فریڈرک اور ذیابیظس کے مرض سے ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کینیڈا میں ایک شمع جلائی گئی ہے جسے امید کی شمع کہتے ہیں۔ یہ شمع اس وقت تک جلتی رہے گی جب تک ذیابیطس کا علاج دریافت نہیں ہو جاتا۔
ویکی ذخائر پر سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118506420 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60580jr — بنام: Frederick Banting — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2129 — بنام: Frederick Grant Banting — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: جامعہ ٹورانٹو — عنوان : Dictionary of Canadian Biography — Dictionary of Canadian Biography ID: http://www.biographi.ca/en/bio/banting_frederick_grant_17E.html — بنام: FREDERICK GRANT BANTING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/banting-frederick-grant — بنام: Frederick Grant Banting
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15563370p — بنام: Frederick Grant Banting — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0007331.xml — بنام: Frederick Grant Banting
- ↑ Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/sir-frederick-grant-banting — بنام: Frederick Grant Banting
- ↑ بنام: Frederick Grant Banting — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=822
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700113 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
- ↑ CWGC person ID: https://www.cwgc.org/find-war-dead/casualty/2265555/
- ↑ https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1901-1950.html
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1923 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021
- ↑ Table showing prize amounts
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=681
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |