ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 مارچ
- واقعات
- 1888ء - فٹبال لیگ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1945ء – عرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
- 1946ء - برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2008ء - اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔
- 2009ء – چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
- ولادت
- 1394ء – الغ بیگ، فارسی ماہر فلکیات
- 1797ء – ولیم اول، جرمن شہنشاہ
- 1917ء – ورجینیا گرے، امریکی اداکارہ
- 1931ء – برٹن رچر، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1976ء – ریز ودراسپون، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- وفات
- 1832ء – گوئٹے، جرمن ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار، اور سفارتکار
- 1977ء – اے کے گوپالن، بھارتی سیاست دان
- 2001ء – صبیحہ گوکچن، ترک فوجی اور پائلٹ
- 2004ء – احمد یاسین، فلسطینی رہنما
- 2010ء – جیمز بلیک، سکاٹش ماہر حیاتیات اور دوا ساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)