ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 مارچ/پیدائشیں
- 1749ء – پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1876ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، شاعر
- 1948ء – وسیم باری، پاکستانی کرکٹر
- 1976ء – سمرتی ایرانی، بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1986ء – کنگنا راناوت، بھارتی اداکارہ