ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 مارچ
- واقعات
- 1940ء – قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
- 1956ء - نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
- 1979ء – جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
- 2003ء – آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
- 2005ء - بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔
- ولادت
- 1749ء – پئیر سیموں لاپلاس، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1876ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، شاعر
- 1948ء – وسیم باری، پاکستانی کرکٹر
- 1976ء – سمرتی ایرانی، بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1986ء – کنگنا راناوت، بھارتی اداکارہ
- وفات
- 1369ء – پیٹر (شاہ قشتالہ)
- 1931ء – بھگت سنگھ، ہندوستانی کارکن آزادی
- 1960ء – بدیع الزماں، کرد عالم
- 2011ء – الزبتھ ٹیلر، امریکی-برطانوی اداکارہ
- 2015ء – لی کوان یئو، سنگاپوری وکیل اور سیاست دان