ضیاء گوک الپ
ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: 23 مارچ 1876ء، دیار بکر – انتقال: 25 اکتوبر 1924ء، قسطنطنیہ) ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔
ضیاء گوک الپ | |
---|---|
(ترکی میں: Ziya Gökalp) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1876ء [1][2] دیار بکر ، چرمیک |
وفات | 25 اکتوبر 1924ء (48 سال)[1][2] استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ ترکیہ |
نسل | ترکی قوم [3] |
جماعت | جمعیت اتحاد و ترقی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | استنبول یونیورسٹی |
پیشہ | ماہرِ عمرانیات ، مصنف ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، شاعر ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ملازمت | استنبول یونیورسٹی ، دار الفنون |
مؤثر | پان ترکزم |
درستی - ترمیم |
1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں کیں اور نوجوانان عثمانی کے نام سے ایک تنظیم قائم کی، آپ ان کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 1876ء میں پہلے عثمانی دستور قانون اساسی کی تشکیل میں آپ کا اہم کردار تھا۔
ترک قوم پرستی اور ترکی میں لا دینیت پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً کمال اتاترک کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے کمالیت (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید جمہوریہ ترکی کے قیام کا باعث بنا۔
متعلقہ مضامین
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ziya-Gokalp — بنام: Ziya Gokalp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ziya-gökalp-mehmet — بنام: Mehmet Ziya Gökalp
- ↑ https://dogruluk.turanotagi.com/turk-milliyetcisi-ziya-gokalpin-kurt-oldugu-dogru-mu/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2022