ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 نومبر
- واقعات
- 1174ء - صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
- 1955ء - جزائر کوکوس کا انتظام مملکت متحدہ سے آسٹریلیا کے حوالے ہوا۔
- 2005ء - ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
- ولادت
- 1804ء - فرینکلن پیئرس، امریکی جنرل، وکیل، اور سیاست دان
- 1860ء - یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاستدان
- 1907ء - رن رن شا، چینی-ہانگ کانگ تاجر اور سماجی کارکن
- 1930ء - گیتا دت، بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ
- 1984ء - امرتا خان ویلکر، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ
- 1991ء - احمد شہزاد، پاکستانی کرکٹر
- 1992ء - مائلی سائرس، امریکی گلوکار گیتکار اور اداکارہ
- وفات
- 1937ء - جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی بھارتی طبعیات دان
- 1979ء - مرلے اوبیرون، بھارتی امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1983ء - وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر
- 2006ء - الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی جاسوس
- 2015ء - جمیل الدین عالی، پاکستانی شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
- 2015ء - ڈوگلس نارتھ، امریکی ماہر اقتصادیات