ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 نومبر/واقعات
- 1174ء - صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
- 1955ء - جزائر کوکوس کا انتظام مملکت متحدہ سے آسٹریلیا کے حوالے ہوا۔
- 2005ء - ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔