ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اپریل/واقعات
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی۔
- 1915ء - جنگ عظیم دوم: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 2015ء - نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریباً 9,100 افراد ہلاک ہوئے۔