ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اپریل
- واقعات
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی۔
- 1915ء - جنگ عظیم دوم: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 2015ء - نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریباً 9,100 افراد ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1284ء - ایڈورڈ دوم (تصویر میں)، برطانیہ کا بادشاہ
- 1823ء - عبد المجید اول، سلطنت عثمانیہ کے 31 ویں سلطان
- 1952ء - حیدر العبادی، 48ویں وزیر اعظم عراق
- 1978ء - ملالی جویا، افغانستان سے کارکن، مصنف اور سیاست دان
- وفات
- 1926ء - سن جونگ، آخری کوریائی شہنشاہ
- 1993ء - محمد باقر، اردو، فارسی اور پنجابی کے نامور اسکالر
- 1991ء - میکش اکبر آبادی، اردو زبان کے نامور شاعر
- 2023ء - پرکاش سنگھ بادل، بھارتی پنجاب کے آٹھویں وزیراعلی