ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 جولائی
- واقعات
- 1880ء - محمد ایوب خان کی قیادت میں افغان افواج نے میوند، افغانستان کے قریب جنگ میں برطانوی فوج کو شکست دی۔
- 2002ء - یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس میں 78 افراد ہلاک اور 115 زخمی ہوئے۔
- 2012ء - لندن میں اولمپکس کھیلوں کا افتتاح ہوا۔
- سالگرہ
- 1612ء - مراد رابع، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1881ء - ہانز فشر، جرمن کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1971ء - ہمایوں سعید، پاکستانی اداکار
- برسی
- 1920ء - آرمان گاتیئر، فرانسیسی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1948ء - راجہ محمد سرور (تصویر میں)، پاکستانی فوجی اور فوجی اعزاز نشان حیدر وصول کنندہ
- 2015ء - عبد الکلام، بھارت کے گیارہویں صدر