ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 نومبر
- واقعات
- 1582ء – برطانوی شاعر اور ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی۔
- 1964ء – بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی۔
- 1965ء – جنگ ویتنام: پینٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لیے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی
- ولادت
- 1857ء – چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز بیکٹریولوجسٹ، اور پیتھالوجسٹ
- 1903ء – لارز اونسگر، نارویجن نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر طبیعیات
- 1907ء – ہری ونش بچن، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1940ء – بروس لی، امریکی، چینی اداکار، مارشل آرٹسٹ
- 1952ء – بپی لہری، بھارتی گلوکار گیتکار اور پروڈیوسر
- وفات
- 1754ء – ابراہم ڈی موافر، فرانسیسی انگریز ریاضی داں
- 1852ء – ایڈا لولیس، انگریز ماہر ریاضی اور کمپیوٹر سائنس دان
- 1937ء – یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
- 1953ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار
- 2008ء – وی پی سنگھ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، سابق وزیراعظم بھارت
- 2014ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 2018ء – محمد عزیز، بھارتی پس پردہ گلوکار و موسیقار